اداکارہ آمنہ شریف نے سمندر کنارے کرایا بولڈ فوٹو شوٹ


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

اداکارہ آمنہ شریف نے سمندر کنارے کرایا بولڈ فوٹو شوٹ

بھارتی اداکارہ آمنہ شریف ان دنوں مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں، آمنہ اپنے اسٹائلش لُک کی وجہ سے سب کا دھیان کھینچ رہی ہیں، اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لگاتار کئی ایسی تصویریں شیئر کی، جس میں ان کا بولڈ لک دیکھنے کو مل رہا ھے، سب تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں، اداکارہ آمنہ شریف نے اپنے کریئر کی شروعات ٹی وی سیریل کہیں تو ہوگا سے کی تھی، اس میں آمنہ شریف نے کشش کا کردار نبھا کر سرخیاں بٹوری تھیں، اور آمنہ شریف کو ٹی وی سیریل کسوٹی زندگی کی میں کومولیکا کا کردار نبھاتے دیکھا گیا تھا، اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر لال ، سفید ، آرینج اور پنک رنگ کی ویسٹرن ڈریس میں اپنی تصویریں شیئر کیں ھیں، جس کو فینز کو کافی پسند آ رہی ھیں کیا، چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ آمنہ شریف کی خوبصورتی کے لوگ دیوانے ہیں، ان کی ہر ادا پر فینس فدا رہتے ہیں،/آمنہ کی ہر تصویر پر ہزاروں لائیکس آئے اور فینز نے کمنٹ کرتے ہوئے ان کی خوبصورتی کی تعریف کی۔

Leave a Comment