خاتون کے ہاں نارمل ڈلیوری سے چھے بچوں کی پیدائش


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

خاتون کے ہاں نارمل ڈلیوری سے چھے بچوں کی پیدائش

کراچی کے جناح ہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں نارمل ڈلیوری سے بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی، ایک بچہ مردہ حالت میں پیدا ہوا جب کہ باقی پانچ بچوں کی حالت خطرے سے باہر ھے، تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح ہسپتال میں  کالا پل کی رہائشی خاتون کے ہاں 6 بچوں کی ولادت ہوئی، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق حنا نامی خاتون گذشتہ شب چیک اپ کے لیے ہسپتال آئی، چیک اپ کے بعد انہیں وارڈ منتقل کیا گیا، جہاں ان کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش ہوئی، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے نارمل ڈلیوری کے ذریعے  پیدا ہوئے ہیں، بچوں میں سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں زندہ ہیں، اور جب وہ پیدا ہوئے تو نارمل تھے اور رو رہے تھے۔

Leave a Comment