خوف ناک واقعہ عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

خوف ناک واقعہ 42 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی

16 ستمبر کو چین کے صوبے ہونان میں بنی 42 منزلہ عمارت میں اچانک سے خوفناک آگ بھڑک اٹھی، رپورٹس کے مطابق جس عمارت میں آگ لگی ھے، وہ چین کی رکاری ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کا دفتر ھے، آگ کافی دیر تک بھڑکتی رہی مگر ابھی تک کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ملی، انتظامیہ کا کہنا ھے، حادثے کے باوجود مواصلاتی نظام متاثر نہیں ہوا ھے، آگ لگنے کی وجہ کے بارے میں تو فی الحال کوئی حتمی رائے سامنے نہیں آ سکی، علاقائی حکام کے مطابق آگ پر قابو پایا گیا ھے۔

Leave a Comment