سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں کا وزن کتنا ھے


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں کا وزن کتنا ھے

طویل عرصے سے یہ قیاس کیا جاتا رہا، زمین پر رینگنے والی چیونٹیوں کا مشترکہ وزن تمام انسانوں کے مشترکہ وزن سے کہیں زیادہ ھے، آخر کار ہمیں ان کی تعداد کا اندازہ ہوگیا، ہانگ کانگ کے محققین نے اندازہ لگایا، پوری زمین پر 20,000,000,000,000,000 یا بیس کواڈ ریلین چیونٹیاں رینگ رہی ہیں، سائنسدانوں کی ٹیم کے مطابق چیونٹیوں کی ہر جگہ حیران تعداد نے بہت سے ماہرین فطرت کو زمین پر ان کی صحیح تعداد پر غور کرنے پر اکسایا ھے، منظم اور تجرباتی طور پر اخذ کردہ تخمینوں کی کمی ھے، ماہرین  نے دنیا کے مختلف حصوں میں چیونٹیوں کی کثافت کی پیمائش کرنے والے 489 مطالعات سے اعداد و شمار مرتب کر کے اعداد کا تخمینہ لگایا، اور تعداد کا تخمینہ بیس کواڈ ریلین لگایا، (انڈیا ٹوڈے) کے مطابق اس تحقیق کے نتائج جرنل پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع ہوئے ہیں، ٹیم نے زمین  پر چیونٹیوں کے مشترکہ وزن  کا بھی اندازہ لگایا ھے، جو بارہ ملین ٹن ھے،  جنگلی پرندوں اور جانوروں  کا مجموعی بایوماس تقریباً دو ملین ٹن ھے۔

Leave a Comment