Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280
سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا - The Wiki Point
Urdu News

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا

بھارت: ایک سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی ،گندی سے گندی حرکت کرتے ہوئے پکڑا گیا، کہ دیکھ کر سبزی کھانے سے ہی من اٹھ جائے، (انڈیا ٹائمز) کے مطابق اس ننگ آدمی کا تعلق ریاست اترپردیش سے ھے، جسکی سبزیوں پر پیشاب کرنے اور تھوکنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ھے، اس سبزی فروش کا تعلق اترپردیش کے شہر بریلی سے ھے، اسکی ویڈیو اپنی کار میں بیٹھے ایک نوجوان نے بنائی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کی، ویڈیو بنانے والے نوجوان درگیش گپتا نے بتایا ھے، کہ وہ کسی کام سے جا رہا تھا، جب اس نے سبزی فروش کو سبزی پر پیشاب کرتے ہوئے دیکھا اور جلدی سے اس کی ویڈیو بنا لی، سبزی فروش کی اس گھٹیا حرکت پر انٹرنیٹ صارفین شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں، بریلی کے پریم نگر پولیس سٹیشن میں اس سبزی فروش کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ھے، یہ بھی بتایا گیا ھے، کہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے اس سبزی فروش کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔

Recent Posts

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ…

15 mins ago

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے بھارت کی تامل اداکارہ پولین جیسیکا نے…

33 mins ago

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں کا وزن کتنا ھے

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں…

1 hour ago

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں…

1 hour ago

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی سپر پاور امریکہ کے زیر انتظام جزیرے…

10 hours ago

ایلون مسک کا کہا ھے کہ سٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ اب انٹارکٹیکا سمیت تمام براعظموں پر فعال کر دیا گیا ھے

ایلون مسک کا کہا ھے کہ سٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ اب انٹارکٹیکا سمیت تمام براعظموں…

11 hours ago