Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280
عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں - The Wiki Point
Urdu News

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں

عالمی شہرت یافتہ ہالی وڈ کی اداکارہ انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئیں، اداکاعہ انجلینا اقوام متحدہ کمشن براے مہاجرین کی خصوصی نمائندہ ہیں، انکے پاکستان دورے کا مقصد سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی اور ریلیف و امدادی سرگرمیوں کو بہتر بنانا ھے، انجلینا جولی سندھ کے علاقہ دادو پہنچی ہیں، جہاں وہ پاکستان میں سیلاب کے حوالے سے اقوام متحدہ ہائی کمشن براے مہاجرین کی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گی۔

اداکارہ نے آج دادو میں سیلاب زدہ علاقے کا ہوائی جائزہ لیا ھے، اور انہوں نے کشتی کے ذریعہ بھی سیلابی علاقے کا دورہ کیا، مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انجلینا جولی مون سون کی شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کو دیکھیں گی، جہاں 30 ملین سے زائد لوگ بے گھر ہوئے ہیں، اور 40 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا ھے، انجلینا جولی اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی خیر سگالی سفیر بننے کے بعد بھی کئی بار ملک کا دورہ کر چکی ہیں۔

انجلینا جولی آخری بار پاکستان کا دورہ 2010 میں بڑے سیلاب کے بعد کیا تھا، جس نے ملک کے کچھ حصوں کو تباہ کیا تھا، اس سے پہلے بھی وہ پاکستان میں رہنے والے افغان مہاجرین کی دہائیوں سے جاری حالت زار کو اجاگر کرنے کے لیے تین بار ملک کا دورہ کر چکی ہیں۔

Recent Posts

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا بھارت: ایک سبزی فروش…

1 week ago

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ…

1 week ago

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے بھارت کی تامل اداکارہ پولین جیسیکا نے…

1 week ago

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں کا وزن کتنا ھے

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں…

1 week ago

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی سپر پاور امریکہ کے زیر انتظام جزیرے…

1 week ago

ایلون مسک کا کہا ھے کہ سٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ اب انٹارکٹیکا سمیت تمام براعظموں پر فعال کر دیا گیا ھے

ایلون مسک کا کہا ھے کہ سٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ اب انٹارکٹیکا سمیت تمام براعظموں…

1 week ago