Connect with us

Urdu News

مردہ عورت کی روح: سی سی ٹی وی ویڈیو ہوئی وائرل

مردہ عورت کی روح: سی سی ٹی وی ویڈیو ہوئی وائرل

اسپتال میں ایک خاتون کی موت کے اگلے دن اسی خاتون کی روح کو ہسپتال کے اندر دیکھے جانے کا خوفناک انکشاف ہوا ھے، حیرت انگیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ھے، تفصیل کے مطابق ارجنٹینا کے اسپتال میں مردہ خاتون کی روح کو اسی اسپتال میں دیکھے جانے کا انکشاف ہوا، جہاں اسکی موت ہوئی، اسپتال کے (سی سی ٹی وی) ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ھے، سیکیورٹی گارڈ دروازہ کھلنے کے بعد ایک شخص سے گفتگو کرکے اسے ڈاکٹر سے ملاقات کے بارے میں طریقے سے آگاہ کرتا ھے، سیکیورٹی گارڈ نے رات ساڑھے تین بجے خاتون سے بات چیت کی، کچھ دیر بعد ڈاکٹر کے کمرے سے واپس نہ آنے پر اس سے پیرا میڈیکل اسٹاف سے رابطہ کیا، گارڈ کے کچھ دیر بعد اسپتال آنے والی خاتون سے متعلق پوچھنے پر پیرامیڈیکل اسٹاف یہ جان کر دنگ رہ گئے، گارڈ جس خاتون کی تفصیلات پوچھ رہا ھے، وہ تو ایک دن پہلے مر چکی ھے۔

وائرل ویڈیو:

۔۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Urdu News

سمندر کنارے کچھ اس طرح آئیں نظر، فینس کے اڑا دیے ہوش

Janhvi Kapoor 8

سمندر کنارے کچھ اس طرح آئیں نظر، فینس کے اڑا دیے ہوش

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے مالدیپ چھٹیوں کی اپنی کئی تصاویریں شیئر کیں، جسکو فینس کافی پسند کر رہے ہیں، اداکارہ جھانوی کپور کچھ تصاویروں میں کلر فل پرنٹ والی مونو کنی میں دکھ رہی ہیں، تو کچھ میں وہ آرینج کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں، جھانوی فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں، اور گرما گرم تصاویریں ڈال دیتی ھیں اور ورک آوٹ ہو یا دوستوں کے ساتھ باہر جانا، اپنی اپڈیٹ فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں، اب جھانوی کپور نے مالدیپ سے اپنی کئی تصاویریں شیئر کی، جس میں ان کا بولڈ لک قہر ڈھا رہا ھے، جھانوی نے مالدیپ چھٹیوں کی اپنی کئی تصاویریں شیئر کی ہیں، جسکو فینس کافی پسند کر رہے ہیں، اداکارہ کچھ تصاویروں میں کلر فل پرنٹ والی مونو کنی میں دکھ رہی ہیں، تو کچھ میں وہ آرینج کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں، جھانوی کپور نے ان تصاویروں کو شیئر کرتے ہوئے پوسٹ میں لکھا، “پچھلے چوبیس گھنٹے مزیدار تھے”،، ،، جھانوی کپور کی اس پوسٹ پر انکے کئی دوستوں اور فینس نے کمنٹس کئے، کچھ نے انکے فیگر کی تعریف کی، تو کسی کو انکی کیوٹنیس اچھی لگی ھے، جھانوی کپور کے ورک فرنٹ کی بات کریں، تو انکی کئی فلمیں پائپ لائن میں ہیں، جلد ہی وہ مسٹر اینڈ مسیز ماہی میں نظر آنے والی ہیں، اسکے علاوہ وہ ورون دھون کے ساتھ فلم (بوال) کی شوٹنگ بھی کر رہی ہیں۔

Janhvi Kapoor:

Janhvi Kapoor 1

Janhvi Kapoor

Janhvi Kapoor 4

Janhvi Kapoor 5

Janhvi Kapoor 3

Janhvi Kapoor 6

Janhvi Kapoor 30

Janhvi Kapoor 8

Janhvi Kapoor 8

۔۔

Continue Reading

Urdu News

طالب علموں کیلئے بہت ہی بری خبر

طالب علموں کیلئے بہت ہی بری خبر

طالب علموں کیلئے بہت ہی بری خبر، تعلیمی بورڈ نے داخلہ فیس میں اضافہ کر دیا ھے، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے امیدواروں کی داخلہ فیس میں پچاس سے سو روپے تک اضافہ کیا گیا، پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت چھتیس لاکھ سے زائد طلباء ہر سال امتحان دیتے ہیں، نئی فیس کا اطلاق تعلیمی سال 2023 سے شروع ہوگا۔

۔۔

Continue Reading

Urdu News

شادی کارڈ تقسیم کرنے کے لیے جانے والا نوجوان حادثہ میں چل بسا

شادی کارڈ تقسیم کرنے کے لیے جانے والا نوجوان حادثہ میں چل بسا

یہ افسوسناک واقعہ خانیوال میں پیش آیا ھے، جس میں نو روز بعد دلہا بننے والا نوجوان جاں بحق ہوا ھے، (جی این این) کے مطابق افسوس ناک حادثہ کبیروالہ روڈ پر پیش آیا ھے، جہاں 2 موٹر سائیکلوں میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ہوا موٹرسائیکل سوار نوجوان جنید تصادم کے بعد گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر جاں بحق ہوا ھے، (جی این این کے مطابق جاں بحق ہونے والے جنید احمد کی شادی 9 روز بعد ہونی تھی، نوجوان اپنی شادی کے کارڈ تقسیم کرنے کے لیے گھر سے نکلا ہوا تھا، جنید احمد کی نو روز بعد شادی تھی، اور وہ دوستوں کو اپنی شادی کے کارڈ تقسیم کرنے کے لیے گھر باہر آیا ہوا تھا، ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا ھے۔

۔۔

Continue Reading

Urdu News

عرفی جاوید نے کھول ڈالے اپنے بیڈروم کے راز

urfi javed 7

عرفی جاوید نے کھول ڈالے اپنے بیڈروم کے راز

مشہور اور انٹرنیٹ سنسیشن عرفی جاوید اپنے اترنگی فیشن سینس اور ڈریسز کو لیکر اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں، اپنی ڈریسیز کی وجہ سے عرفی جاوید مثبت اور منفی دونوں طرح کی شہرت حاصل کرتی ہیں، اداکارہ عرفی جاوید اپنے ڈریسنگ سینس کے ساتھ ساتھ اپنے بے باک انداز کے لیے جانی جاتی ہیں، حال ہی میں انہوں نے اپنے بیڈ روم راز پر بھی بات کر ڈالی ھے، “بگ باس او ٹی ٹی” سے مشہور ہونے والی اداکارہ عرفی جاوید اپنے اترنگی فیشن سینس اور ڈریسز کو لیکر اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں، اپنی ڈریسیز کی وجہ سے عرفی جاوید مثبت اور منفی دونوں طرح کی شہرت حاصل کرتی ہیں، اداکارہ عرفی جاوید اپنے ڈریسنگ سینس کے ساتھ ساتھ اپنے بے باک انداز کے لیے جانی جاتی ہیں، ایم ٹی وی اسپلٹس والا کے سوشل میڈیا پیج پر حال ہی میں ایک ویڈیو اپ لوڈ کیا گیا ھے، جس میں عرفی جاوید اپنے بیڈ روم کے راز کھولتی نظر آ رہی ھیں۔

urfi javed 2

urfi javed 1

urfi javed 3

urfi javed 4

urfi Javed 6

urfi javed 5

urfi javed 7

urfi javed 8

urfi javed 7

۔۔

Continue Reading

Urdu News

بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک، کیا کیا بولا سنیں ذرا

بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک، کیا کیا بولا سنیں ذرا

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور رہنما اتحریک انصاف زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی ھے، جس میں مبینہ طور پر بشری بی بی، زلفی بخاری سے کہہ رہی ہیں کہ عمران خان صاحب کہہ رہے ہیں، کہ انکی کچھ گھڑیاں ہیں، انہیں بیچ دیں، بشری بی بی نے کہا کہ یہ گھڑیاں عمران خان کے زیر استعمال نہیں، آڈیو میں مبینہ طورپرزلفی بخاری کہتے ہیں ضرور مرشد کردوں گا۔

۔۔

Continue Reading

Urdu News

پاکستان میں زیادہ سرچ کی جانے والی فلم

پاکستان میں زیادہ سرچ کی جانے والی فلم

پاکستان کی عوام سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلموں اور ٹی وی شوز کی فہرست گوگل نے جاری کر دی، فہرست کے مطابق پہلی بار ایک پاکستانی فلم کو گوگل میں سب سے زیادہ جس فلم کو سرچ کیا گیا وہ فلم (دی لیجنڈ آف مولا جٹ) ھے، اب پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلم بھی بن گئی ھے، اس سے ہٹکر پاکستانیوں کو سپر ہیروز فلموں یا ٹی وی شوز میں زیادہ دلچسپی رہی، 2 نمبر پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا ٹی وی شو مس مارول تھا، جس میں پاکستانی نژاد اداکارہ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، 3 پر سپر ہیرو فلم بلیک ایڈم رہی جبکہ 4 پر (تھور لو اینڈ تھنڈر) اور 5 پر ڈاکٹر اسٹرینج رھی۔

۔۔

Continue Reading

Trending

Copyright © 2022