مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے

بھارت کی تامل اداکارہ پولین جیسیکا نے اپنے چنئی کے فلیٹ میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی، پولیس نے موت سے قبل لکھا گیا، پیغام برآمد کر لیا ھے، پولین جیسیکا کی لاش کو سرکاری ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ھے، پولیس کا کہنا ھے، کہ ہر زاویہ سے کیس کی تفتیش جاری ھے، سی سی ٹی وی کی مدد بھی لی جا رہی ھے، خودکشی سے قبل انہوں نے اپنا آخری پیغام ڈائری میں لکھا، موت کی وجہ سامنے آنا ابھی باقی ھے، لیکن مختلف رپورٹس کے مطابق انہوں نے محبت میں ناکامی پر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا، پولین جیسیکا آندھرا پردیش سے تعلق رکھتی تھیں، اداکارہ پولین جیسیکا کی لاش ان کے آبائی گھر بھیجی جائیگی۔

Leave a Comment