ایک ہی دن میں ن لیگ کی دوسری وکٹ گرگئی


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

ایک ہی دن میں ن لیگ کی دوسری بڑی وکٹ بھی گرادی، سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ کے بعد سابق ایم پی اے پیر عامر بھی پی ٹی آئی میں شامل، پاکستان تحریک انصاف نے ایک ہی دن میں مسلم لیگ ن کی دوسری بڑی وکٹ بھی گرادی ہے اور جنوبی پنجاب سے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ کے بعد سابق ایم پی اے پیر عامر اقبال نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ن لیگ کے سابق ایم پی اے پیر عامر اقبال شاہ نے بھی ملاقات کی اور عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا، ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بدترین معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے ملک کی حقیقی آزادی کی تحریک میں بھرپور حصہ لینے کا عزم کیا۔

Leave a Comment