اداکارہ دیشا پٹانی کی بولڈنیس تصاویریں سوشل میڈیا پر وائرل


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

اداکارہ دیشا پٹانی کی بولڈنیس تصاویریں سوشل میڈیا پر وائرل

پرکشش اداکارہ دیشا پٹانی کا شمار انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکاراؤں میں ہوتا ھے، انہیں ان کے بولڈ انداز کے باعث کافی پذیرائی بھی ملتی ھے، دیشا پٹانی کا بولڈ جم لُک بھی ان کے مداحوں کو بھاگیا، دیشا پٹانی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ بولڈنیس تصاویر شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ھے، کہ انہوں نے بولڈ ڈریس پہنا ہوا ھے، ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ھے، ایسے میں انسٹاگرام سیلبریٹرز بھی اپنے فولورز کو باخبر رکھنے کے لئے انسٹاگرام اسٹوریز اور پوسٹ ایڈ کرتے رہتے ہیں، تاکہ ان کے فولوورز کو ان کی فولو کی جانے والی شخصیت کے متعلق معلومات ملتی رہتی ہیں، دیشا پٹانی کو ان کے مداحوں کی بڑی تعداد نا صرف ان کی فلموں میں ایکٹنگ اور گلیمرس لک کی وجہ سے چاہتی ھے، بل کہ ان کی ایک بہت بڑی فین فولوئنگ سوشل میڈیا پر موجود ھے، اپنے فینز کو دیشا اپنے پراجیکٹس اور بعض اوقات اپنی فمیلی کے بارے میں بھی انسٹاگرام اسٹوریز یا پوسٹ سے آگاہ کرتی رہتی ھیں۔

 دیشا پٹانی کے انسٹاگرام پر دیشا کو فولو کرنے والوں کی تعداد 52 ملین  سے بڑھ گئی ھے۔

Leave a Comment