دلہن اور دلہا نے خود کو آگ لگا دی، ویڈیو وائرل


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

کچھ انوکھا طریقہ اختیار کیا گیا ھے، شادی کے دن کو یادگار بنانے کے لیے، تاکہ اس دن کو یاد گار بنانے جائے۔

ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ھے، جس میں دلہا اور دلہن نے اپنی شادی کے استقبالیہ میں ڈرامائی انداز اختیار کرتے ہوئے خود کو آگ لگا لی۔

سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو کو مندرجہ ذیل کیپشن کے ساتھ بھی شیئر کیا جس میں لکھا بورنگ لگتے ھو۔

 ویڈیو میں دلہن امبر کو پھولوں کا ایک جلتا ھوا گُلدستہ دیا گیا ھے، جو تیزی سے اسکی پیٹھ اور دلہا کی کمر پر پھیل گیا اسکے بعد شعلوں میں لپٹے دلہا اور دلہن ہاتھ ہلاتے ھوئے مہمانوں کی طرف چل پڑے جنہیں خوش آمدید کہتے سنا جا سکتا ھے۔

مڈکورہ ویڈیو سوشل ایپ انسٹاگرام پر وائرل ھو رہی ھے، صارفین کی جانب سے اس پر کافی زیادہ تنقید کی جا رہی ھے۔

Leave a Comment