Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280
ہاتھی اسپتال پہنچ گیا، دل کو ہلا دینے والی ویڈیو وائرل - The Wiki Point
Urdu News

ہاتھی اسپتال پہنچ گیا، دل کو ہلا دینے والی ویڈیو وائرل

ہاتھی اسپتال پہنچ گیا، دل کو ہلا دینے والی ویڈیو وائرل

اکثر آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ جانور انسانوں سے مانوس ہو جاتے ہیں، اور کسی بھی ڈر اور خوف کے ان کے بیچ گھومتے پھرتے رہتے ہیں، ایسی ہی ایک ویڈیو کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں، جس میں آپ دیکھیں گے کہ دیو قامت ہاتھی اسپتال میں گھوم رہا ھے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ھے، ہاتھی اسپتال میں داخل ہوتا ھے، اور ٹہلتے ہوئے اندر راہداری تک آجاتا ھے، جب کہ اس کو دیکھ کر وہاں پر موجود لوگ ڈر جاتے ہیں لیکن ہاتھی کو پرسکون دیکھ کر لوگ بھی ریلیکس ہو جاتے ہیں، وہاں موجود لوگوں نے ہاتھی کی تصاویر اور ویڈیوز بنائیں جنہیں بعد میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا ھے۔

ویڈیو دیکھیں:

Recent Posts

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا بھارت: ایک سبزی فروش…

22 hours ago

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ…

22 hours ago

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے بھارت کی تامل اداکارہ پولین جیسیکا نے…

23 hours ago

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں کا وزن کتنا ھے

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں…

23 hours ago

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں…

24 hours ago

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی سپر پاور امریکہ کے زیر انتظام جزیرے…

1 day ago