ہاتھی گاڑی میں بیٹھنے کی کوشش کر رہا ھے، وائرل ویڈیو


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

ہاتھی گاڑی میں بیٹھنے کی کوشش کر رہا ھے، وائرل ویڈیو

دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی ھے، ہاتھی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ھے، جو سڑک کے بیچ میں کھڑی گاڑی پر لوٹیں لگا رہا ھے، سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو کو 23 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ھے، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ھے، ایک ہاتھی سڑک پار کر رہا ھے، کچھ ہی سیکنڈ میں وہ سڑک پر اس کے گزرنے کا انتظار کرنے والی گاڑی پر چڑھنا شروع کر دیتا ھے، پہلے ہاتھی گاڑی کے ٹائر پر ایک پیر رکھنے کی کوشش کرتا ھے، اور بعد میں وہ گاڑی کے بونٹ پر بیٹھنا چاہتا ھے، ہاتھی کی اس حرکت کی وجہ سے گاڑی کا اگلا حصہ ٹوٹ جاتا ھے، ڈرائیور کار کو ریورس کر کے مزید نقصان سے بچ جاتا ھے

ویڈیو دیکھیں:

Leave a Comment