معروف اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل

hina khan
hina khan

معروف اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل

بھارتی اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ھے، سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں اسکن رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے، اس سے قبل تصویر میں حنا کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا ساتھ ہی اداکارہ نے اسٹریپی جیولری کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا، تصویروں میں حنا کو کبھی سڑک پر گھومتے ہوئے تو کبھی الگ الگ جگہوں پر الگ الگ انداز میں پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے،۔۔۔۔ واضح رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

Leave a Comment