ٹک ٹاکر جنت مرزا کو ملا انوکھا تحفہ، ویڈیو وائرل

ٹک ٹاکر جنت مرزا کو ملا انوکھا تحفہ، ویڈیو وائرل

مشہور پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سالگرہ کے موقع پر منگیتر عمیر بٹ نے انوکھا تحفہ دے دیا، جنت مرزا کی سالگرہ کی شاندار تقریب کے موقع پر ان کے منگیتر عمیر بٹ نے انوکھا تحفہ دے کر سب کو حیران کردیا، جنت مرزا کی سالگرہ پر ان کے دوستوں نے بھی شرکت کی، عمیر بٹ نے جنت کو سالگرہ پر تحفے کے طور پر سونے کے زیورات کا سیٹ دیا، اور اس کی سالگرہ کا اب تک کا بہترین سرپرائز تھا، جنت مرزا کے مداحوں کی جانب سے ان کو دعائیں اور سالگرہ کی مبارکباد دی جا رہی ہیں۔

Leave a Comment