Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280
جوہری حملے کی دھمکی روس نے برطانیہ کو دے دی ھے - The Wiki Point
Urdu News

جوہری حملے کی دھمکی روس نے برطانیہ کو دے دی ھے

روس کی برطانیہ پر چار منٹ سے بھی کم وقت میں جوہری حملے کی دھمکی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کی جنگ سے توجہ ہٹانے کیلیے اپنے شیطان 2 ہائپر سونک میزائل سے برطانیہ پر _دو سو سیکنڈز اور فن لینڈ پر صرف دس سیکنڈز میں جوہری حملے کی دھمکی دے دی۔

صدر ولادیمیر پیوٹن کے ایک ساتھی نے برطانیہ پر جوہری حملہ کرنے کی دھمکی دیتے ھوئے دعوا کیا ھے، کہ اس میں صرف 3 منٹ لگیں گے۔

ڈوما کی دفاعی کمیٹی کے نائب چیئرمین الیکسی زووراولیوف نے کہا  ہے کہ نیٹو میں شامل ہونے کیلیے تیار فن لینڈ صرف 10 سیکنڈز میں ختم ہو جائے گا۔

بیان اس وقت سامنے آیا ھے، جب روس نے ہفتے کی صبح فن لینڈ کو بجلی کی سپلائی بند کر دی ھے، یاد رہے فن لینڈ اپنی بجلی کا 10% روس سے درآمد کرتا ھے، تاہم روسی سرکاری درآمد کنندہ کو ادائیگیاں موصول نہ ھونے پر بجلی کی سپلائی بند کر دی گئی۔

Recent Posts

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا بھارت: ایک سبزی فروش…

1 hour ago

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ…

2 hours ago

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے بھارت کی تامل اداکارہ پولین جیسیکا نے…

2 hours ago

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں کا وزن کتنا ھے

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں…

2 hours ago

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں…

3 hours ago

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی سپر پاور امریکہ کے زیر انتظام جزیرے…

12 hours ago