اداکار جیکی شروف کی بیٹی کرشنا شروف نے بولڈنیس کی تمام حدیں پار


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

اداکار جیکی شروف کی بیٹی کرشنا شروف نے بولڈنیس کی تمام حدیں پار

بالی وڈ کے سینئر اداکار جیکی شروف کی بیٹی، ٹائیگر شروف کی بہن کرشنا شروف نے انسٹاگرام پر بولڈ تصاویریں شئیر کی ھیں، ٹائیگر شروف کی بہن کرشنا شروف اپنی فٹنس کی وجہ سے اکثر انٹرنیٹ پر مختلف پوسٹیں کرتی رہتی ہیں، اور اپنے ایبس اور ٹیٹوز کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں، کرشنا شروف کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں، اپنے نئے فوٹوشوٹ کی جھلک انہوں نے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ھے، اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک شاندار تصاویر شیئر کی ہے جو فینز کے درمیان کافی وائرل ہورہی ھے۔

کرشنا کا بولڈ انداز ان کے فینز اور فالوورز کے درمیان کافی پسند کیا جارہا ھے اور انہیں خوب لائکس اور کمنٹس مل رہے ہیں، آپکو بتاتے چلیں جیکی شروف آج بھی فلموں میں کام کررہے ہیں، اور ان کے بیٹے ٹائیگر شروف بھی بالی ووڈ کے اسٹار ہیں، کرشنا شروف ابھی بھی فلمی دنیا سے دور ہیں لیکن اس کے باوجود ان کو کسی فلم اسٹار کی طرح پذیرائی ملتی ھے۔

Leave a Comment