Urdu News

اداکارہ کبریٰ خان کی تھائی لینڈ میں بارش میں موج مستیاں وائرل ویڈیو

kubra khan

اداکارہ کبریٰ خان کی تھائی لینڈ میں بارش میں موج مستیاں وائرل ویڈیو

پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان کی تھائی لینڈ میں بارش انجوائے کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ھے، میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی، جس میں کبریٰ خان تھائی لینڈ کی بارش سے لطف اندوز ہورہی ہیں، کبریٰ خان اس وقت ایک اشتہار کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، وائرل ویڈیو کو کبریٰ خان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ھے، اور کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ھے، اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں، شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے پیلے رنگ کا خوبصورت لباس پہنا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ کبریٰ خان آخری بار بلاک بسٹر فلم (لندن نہیں جاؤں گا) میں مہوش حیات اور ہمایوں سعید کے ساتھ اداکاری میں نظر آئی تھیں، ندیم بیگ کی ہدایت کاری اور خلیل الرحمان قمر کی تحریر کردہ فلم (لندن نہیں جاؤں گا) عیدالاضحی پر ریلیز ہوئی تھی، اور باکس آفس پر شاندار بزنس کیا تھا۔

Recent Posts

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا بھارت: ایک سبزی فروش…

11 hours ago

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ…

12 hours ago

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے بھارت کی تامل اداکارہ پولین جیسیکا نے…

12 hours ago

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں کا وزن کتنا ھے

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں…

12 hours ago

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں…

13 hours ago

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی سپر پاور امریکہ کے زیر انتظام جزیرے…

22 hours ago