چھے سالہ بچی سے کھیتوں میں زیادتی


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

چھے سالہ اقصیٰ کو ملزم نے کھیتوں میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا، اور بعد میں گلا دبا کر قتل کر دیا۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی تحصیل چونیاں میں چھے سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

پولیس کے باقول علی رضا نامی شخص نے کنگن پور میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا ھے، بچی کے والد رحمت اللہ کی مدعیت میں ملزم علی رضا کے خلاف زیادتی اور قتل کا مُقدمہ درج کر لیا گیا ھے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے 6 سالہ معصوم بچی اقصیٰ کو کھیتوں میں جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا، بعد میں گلا دبا کر قتل کر دیا ھے۔

پنجاب پولیس کے مطابق زیرِ حراست ملزم علی رضا کی نشاندہی پر بچی کی لاش ملی ھے، زیادتی کی تصدیق میڈیکل رپورٹ کے بعد ہوگی۔

Leave a Comment