پانچ لاکھ روپے نقد انعام – ڈائمنڈ جوبلی ڈیزائن کا

حکومت نے ملک کی (75 ویں) یومِ آزادی کے موقع پر لوگو ڈیزائن مُقابلے کا اعلان کیا ھے۔

جیتنے والے خوش قسمت کے لیے انعامی رقم بھی رکھی گئی ھے۔

ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اور پبلیکیشنز کی جانب سے پاکستان کے (75 ویں) یومِ آزادی ” ڈائمنڈ جوبلی ” کے موقع پر لوگو ڈیزائن مُقابلے کا اعلان کیا ہوا ھے۔

لوگو ڈیزائن جیتنے والے کو حکومت پاکستان کی جانب سے 5 لاکھ روپے نقد انعام دیا جائیگا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں کہا گیا ھے، 15 مئی سے پہلے لوگو کا ڈیزائن بنا کر ای میل کریں۔

Leave a Comment