مہر بانو بولڈ لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں

مہر بانو شرمناک لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں

مشہور پاکستانی اداکارہ مہر بانو اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا، حال ہی میں مشہور اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ھے، جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا، اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ھے، کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ھے، اور مختلف پوز میں تصاویر بنوا رہی ہیں، مہر بانو کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے اداکارہ کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا ھے۔

یاد رہے کہ مہر بانو نے ڈرامہ سیریل (بندھن)، (میرے پاس تم ہو) اور کئی مشہور پاکستانی ڈراموں اور فملوں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ھیں۔

Leave a Comment