Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280
جرمن فٹ بالر کو فحش اداکارہ میا خلیفہ نے کیا پیغام بھیجا - The Wiki Point
Urdu News

جرمن فٹ بالر کو فحش اداکارہ میا خلیفہ نے کیا پیغام بھیجا

جرمن فٹ بالر کو فحش اداکارہ میا خلیفہ نے کیا پیغام بھیجا

جرمن فٹ بالر لورس کیریئس پر کھیل کے حوالے سے قسمت ان دنوں مہربان نہیں ھے، کہ لیورپول فٹ بال کلب کے ساتھ معاہدہ ختم ہونے کے بعد انہیں کسی بھی کلب نے مستقل طور پر ہائر نہیں کیا اور مجبوراً انہیں نیوکاسل فٹ بال کلب کے ساتھ قلیل مدتی معاہدہ کرنا پڑا، جو رواں سال دسمبر تک رہے گا، تا ہم فحش فلموں کی مشہور اداکارہ میا خلیفہ کے حوالے سے لورس کا نام خبروں میں آ رہا ھے، ڈیلی سٹار کے مطابق یہ انکشاف منظرعام پر آیا، کہ ایک بار میا خلیفہ نے سوشل میڈیا پر لورس کیریئس کو ایک میسج بھیجا، جس سے عندیہ ملتا تھا کہ وہ لورس کے ساتھ تعلق میں دلچسپی رکھتی ہیں، میا خلیفہ کی طرف سے یہ میسج انہیں چیمپیئنز لیگ کے فائنل میچ سے قبل بھیجا گیا تھا، فائنل میں لورس کی ٹیم لیورپول اور رئیل میڈرڈ مدمقابل تھیں، فحش اداکارہ میا خلیفہ کی طرف سے یہ میسج موصول ہونے کے بعد لورس نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر میا خلیفہ کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ (انعام پر نظر) اس تصویر پر میا خلیفہ نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ (کیا یہ انعام ھے)؟ کیوں۔

Recent Posts

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا بھارت: ایک سبزی فروش…

1 week ago

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ…

1 week ago

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے بھارت کی تامل اداکارہ پولین جیسیکا نے…

1 week ago

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں کا وزن کتنا ھے

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں…

1 week ago

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں…

1 week ago

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی سپر پاور امریکہ کے زیر انتظام جزیرے…

1 week ago