Urdu News

پاکستان کی شکست پر مومن ثاقب کی حالت خراب رو پڑے

پاکستان کی شکست پر مومن ثاقب کی حالت خراب رو پڑے

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو باآسانی شکست دی ھے، جس کا او بھائی مجھے مارو کے بیان سے وائرل ہونے والے مومن ثاقب پر گہرا صدمہ ہوا اور حالت خراب ہوگئی، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی، جس میں پاکستان کی شکست کے بعد مومن ثاقب کی حالت دیکھی جا سکتی ھے، ویڈیو میں مومن ثاقب کو دیکھا جاسکتا ھے، اِنکی حالت بالی ووڈ کی مشہور فلم تیرے نام کے سلمان خان کی جیسی ہو گئی، جب کہ بیک گراؤنڈ میں تیرے نام کا مشہور گانا بھی سنا جاسکتا ھے، مومن ثاقب کی حالت ایسی ھے، کہ وہ پاکستان کی شکست کو برداشت نہیں کر پا رہے، اور شدید صدمے میں چلے گئے۔

Recent Posts

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا بھارت: ایک سبزی فروش…

3 days ago

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ…

3 days ago

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے بھارت کی تامل اداکارہ پولین جیسیکا نے…

3 days ago

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں کا وزن کتنا ھے

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں…

3 days ago

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں…

3 days ago

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی سپر پاور امریکہ کے زیر انتظام جزیرے…

4 days ago