Urdu News

مالدیپ کے ساحل پر مونی رائے کی ویڈیو ہوئی وائرل

مالدیپ کے ساحل پر مونی رائے کی ویڈیو ہوئی وائرل

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مونی رائے ہمیشہ اپنے اسٹائل اور فیشن کی وجہ سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں، انسٹاگرام پر مونی رائے نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ  اپنی فلم (برہمسترا) کی کامیابی کے بعد مالدیپ میں چھٹیاں گزارنے کے دوران خوش گوار موڈ میں رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ ٹی وی ڈرامے میں ناگن بن کر گھر گھر مشہور ہونے والی مونی رائے کا نام سب سے بولڈ اداکارہ میں شمار ہوتا ھے، مونی رائے ٹی وی کے بعد اب بالی ووڈ میں بھی دھمال مچا رہی ہیں، چند فلموں میں ہی کام کر کے انہوں نے بڑی بڑی اداکاراؤں کو مات دے دی ھے۔

Recent Posts

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا بھارت: ایک سبزی فروش…

1 week ago

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ…

1 week ago

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے بھارت کی تامل اداکارہ پولین جیسیکا نے…

1 week ago

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں کا وزن کتنا ھے

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں…

1 week ago

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں…

1 week ago

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی سپر پاور امریکہ کے زیر انتظام جزیرے…

1 week ago