نصرت جہاں کا بولڈ انداز ساحل کنارے سب کے سب دیکھتے رہ گئے


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

نصرت جہاں کا بولڈ انداز ساحل کنارے سب کے سب دیکھتے رہ گئے

خوبصورتی میں بے مثال بنگالی اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں  نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کی ھے، تصاویر میں وہ کافی بولڈ دکھائی دے رہی ہیں، نصرت جہاں کے دنیا بھر میں فینز ان کی اس پوسٹ پر جم کر کمنٹس کر رہے ہیں، اور مشورے دے رہے ہیں، اداکارہ نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام  پر تصاویر شیئر کی، جس میں وہ ساحل کنارے ریلیکسنگ موڈ  میں  نظر آرہی ہیں، اور مغربی انداز کا حامل بولڈ لباس پہنے کیمرے کے لئے پوز دے رہی ہیں۔

Leave a Comment