Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280
ریشم نے شادی نہ کرنے کی انوکھی وجہ بتا دی - The Wiki Point
Urdu News

ریشم نے شادی نہ کرنے کی انوکھی وجہ بتا دی

ریشم نے شادی نہ کرنے کی انوکھی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و سینئر اداکاہ ریشم نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی، ریشم نے اپنے دیئے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ پیرس سے میرے لیے شادی کا پروپوزل آیا تھا، جسے میں نے ٹھکرا دیا، میری شادی اسی وجہ سے نہیں ہوئی، اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں چھوٹے دل کے شخص کے ساتھ نہیں رہ سکتی نہ ہی مجھے ایسے لوگ پسند ہیں، وہ شخص بہت کنجوس تھا، ہمارے اسلام میں بھی کنجوسی کو برا کہا گیا، ریشم نے کہا کہ جب ساری زندگی اللہ نے آپ کے ہاتھ سے دلوایا ہو تو پھر مانگنا بہت مشکل ہوتا ھے، اللہ یہ نہ کروائے، اسی لیے میں نے رشتے سے انکار کر دیا تھا، اداکارہ ریشم نے یہ بھی انکشاف کیا کہ پاسپورٹ پر ان کی عمر آج تک چھ سے ساتھ برس زیادہ لکھی ہوئی ھے، کیوں کہ جب پہلی دفعہ عمرے پر بیرون ملک گئی، تو اس وقت پاسپورٹ پر عمر زیادہ لکھوانا پڑی تھی۔

Recent Posts

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا بھارت: ایک سبزی فروش…

9 hours ago

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ…

9 hours ago

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے بھارت کی تامل اداکارہ پولین جیسیکا نے…

9 hours ago

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں کا وزن کتنا ھے

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں…

10 hours ago

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں…

10 hours ago

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی سپر پاور امریکہ کے زیر انتظام جزیرے…

19 hours ago