ریا چکروتی کا بولڈ اوتار گولڈن ڈریس میں، فینز چکرا گئے


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

ریا چکروتی کا بولڈ اوتار گولڈن ڈریس میں، فینز چکرا گئے

بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی نے اپنے شاندار، دلکش اور اسٹائلش فوٹوز اور موٹیویشنل کیپشن لکھ کر فینز کا دل جیت لیا، ریا چکرورتی سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ھیں، جس سے ان کے فینز بھی پوری طرح سے متاثر نظر آتے ہیں، سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی ہیں، اور کثر فینز کا دھیان اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں۔

بولڈ ڈریسنگ میں ریا چکروتی نے دئیے ھیں ایسے پوز کہ سب دنگ رہ گئے، اداکارہ اس آوٹ فٹ میں کافی بولڈ لُک دے رہی ہیں، اداکارہ اپنی دلکش اداؤں سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں، ریا کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے کے کچھ وقت بعد ہی وائرل ہوگئیں اور زبردست لائکس مل رہے ہیں۔

اداکارہ کے مشکل وقت کا آغاز بوائے فرینڈ و اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے (14 جون 2020) میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے جانے پر ہوا تھا، ریا آخری بار فلم چہرے میں (2021) میں نظر آئیں جسکی شوٹنگ 2019-20 میں ہوئی تھی۔

Leave a Comment