Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280
ساری دنیا کے ماہرین حیران و پریشان انڈیا سے ایسی ویڈیو سامنے آئی - The Wiki Point
Urdu News

ساری دنیا کے ماہرین حیران و پریشان انڈیا سے ایسی ویڈیو سامنے آئی

سوشل میڈیا پر 30 سیکنڈ کی وائرل ویڈیو میں ایک چلتی ہوئی چیز مبینہ طور پر خلائی مخلوق کی طرح نظر آرہی ھے، یہ ویڈیو بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے ضلع ہزاری باغ کے ایک پل کے قریب بنائی گئی ہے، انڈیا کی ریاست جھارکھنڈ کے ڈیم پر مبینہ (خلائی مخلوق) کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی، اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ھے کہ خلائی مخلوق کی طرح کوئی چلتے ہوئے جارہا ھے، اور موٹر سائیکل سوار افراد لائٹ مار رہے ہیں، ویڈیو بنانے والے بھی اس چیز کو خلائی مخلوق اور چڑیل قرار دیتے ہیں تاہم یہ کون سی مخلوق ہے یہ گتھی اب تک نہیں سلجھ سکی، دوسری جانب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ھے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Recent Posts

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا بھارت: ایک سبزی فروش…

1 week ago

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ…

1 week ago

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے بھارت کی تامل اداکارہ پولین جیسیکا نے…

1 week ago

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں کا وزن کتنا ھے

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں…

1 week ago

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں…

1 week ago

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی سپر پاور امریکہ کے زیر انتظام جزیرے…

1 week ago