وائرل ویڈیو صبا قمر شدید تنقید کی زد میں

saba qamar
saba qamar

وائرل ویڈیو صبا قمر شدید تنقید کی زد میں

پاکستان کی نامور و مشہور اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ھے، سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں اداکارہ صبا قمر غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ھے، وائرل ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں گانا بھی سنا جاسکتا ھے، جسے دیکھنے کے بعد صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ھے۔

واضح رہے اداکارہ صبا قمر نے پاکستان کے مشہور ڈرامہ چیخ میں اداکاری کے جوہر دیکھایے ھیں۔

Leave a Comment