سجل علی کی ہوئی سیاہ لباس میں بولڈ تصویر وائرل


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

سجل علی کی ہوئی سیاہ لباس میں بولڈ تصویر وائرل

(واضح رہے کہ سجل علی نے پاکستانی ڈرامہ سیریل ’عشقِ لا ، ’سنفِ آہن‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دیکھئے ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سجل علی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئرکرتی رہتی ہیں، کئی بار انہیں اپنے لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ھے، حال ہی میں معروف اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے، تصویر میں دیکھا جاسکتا ھے، سجل علی نے زبردست رنگ کا گہرے گلے والا لباس زیب تن کیا ہوا ھے، سجل کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کسی کو بے انتہا پسند آئی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

Leave a Comment