بولڈنیس کی ساری حدیں پار، سنجیدہ شیخ کو دیکھتے ہی فینز کا پارہ ہائی


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

بولڈنیس کی ساری حدیں پار، سنجیدہ شیخ کو دیکھتے ہی فینز کا پارہ ہائی

انڈین ٹی وی، فلم اور رئیلٹی شوز میں آنے والی اداکارہ سنجیدہ شیخ ہر دن اپنی ہاٹنیس سے انٹرنیٹ پر آگ لگاتی ہیں، سنجیدہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم، اور وہ اپنی بولڈ پرسنالٹی کے لیے جانی جاتی ہیں۔

سنجیدہ کی تصاویر کو فینس کافی پسند کررہے ہیں اور جم کر کمنٹ کررہے ہیں، کمنٹ کرکے کسی نے انہیں ہاٹ ، بولڈ ، بیوٹیفل کہا تو وہیں ایک نے لکھا کہ اب قیامت آکر رہے گی۔

سنجیدہ فینس کے درمیان اپنی ہاٹ اور بولڈ تصویروں اور ویڈیوز کے لیے موضوعِ بحث بنی رہتی ہیں، سنجیدہ شیخ کے تازہ فوٹوشوٹ سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا ہوا ہے، ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں۔

Leave a Comment