Urdu News

یہ حال کیسے ہوا سارہ خان کا بڑی وجہ سامنے آگئی

انسان کے لیے اس کا چہرہ سب کچھ ہوتا ھے، پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ سارہ خان کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا ھے، روتے ھوئے تو ان کا چہرہ بلکل ہی بدل گیا ھے۔

سارہ خان پاکستان کی ایسی اداکارہ ہیں، جنہیں ہمیشہ ہنستے اور مُسکراتے ہوئے دیکھا گیا ھے، حال ہی میں انکی رُوتے ھوئے ویڈیو وائرل ھوئے ھے، جس میں انکا چہرہ مکمل طور پر بدلا ھوا لگ رھا ھے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ھے کہ سارہ خان رو رہی ھیں، لیکن آواز انکے ہنسنے کی آرھی ھے۔

اصل میں حقیقت یہ ھے کہ ویڈیو سارہ خان کے رُونے کی نہیں ھے، بلکہ اسنیپ فلٹر استعمال کرنے کی ھے، جس میں انہوں نے رُونے والا فلٹر استعمال کیا ھے۔

Recent Posts

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا

سبزی فروش سبزیوں کے ساتھ ایسی گندی حرکت کرتا پکڑا گیا بھارت: ایک سبزی فروش…

1 week ago

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ

پڑھائی میں کارکردگی نہ دکھانے پر باپ نے بیٹے کو زندہ جلا دیا، توبہ توبہ…

1 week ago

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے

مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی ھے بھارت کی تامل اداکارہ پولین جیسیکا نے…

1 week ago

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں کا وزن کتنا ھے

سائنسدانوں نے کیا بڑا دعویٰ، ہماری زمین پر چیونٹیوں کی تعداد کتنی ھے، اور چیونٹیوں…

1 week ago

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں

عالمی شُہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آ گئیں…

1 week ago

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی

سمندری طوفان، امریکی جزیرے پر تباہی پھیل گئی سپر پاور امریکہ کے زیر انتظام جزیرے…

1 week ago