شاہ رُخ خان کی بیٹی کا منفرد انداز، فینز کے اُڑ گئے ھوش


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

شاہ رُخ خان کی بیٹی کا منفرد انداز، فینز کے اُڑ گئے ھوش

بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رُخ خان کی بیٹی سہانا خان کسی تعریف کی محتاج نہیں، وہ بالی ووڈ کی سب سے مشہور اسٹار میں شمار کی جاتی ہیں، سہانا خان سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک، اکثر اپنے مداحوں کے لئے نت نئے انداز اوراسٹائل والی اپنی گلیمرس تصاویر شئیر کرتی رہتی ہیں، شاہ رُخ خان کی بیٹی نے حال ہی میں  سفید رنگ کے بولڈ لباس میں تصاویرشیئر کی، ان کی تصاویر نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کر دیا، یہ بات سب ہی جانتے ہیں کہ سہانا خان کی فین فالوونگ کسی اسٹار سے کم نہیں ، وہ سوشل میڈیا پر کوئی بھی تصویر یا ویڈیو پوسٹ کرتی ہیں، تو اس بارے میں چہ میگوئیاں شروع ہوجاتی ہیں۔

سہانا خان کو انسٹاگرام پر دو ملین سے زائد افراد فالو کرتے ہیں۔

Leave a Comment