مالدیپ میں سنی لیونی کی ہوئیں بولڈنیس ویڈیو وائرل

مالدیپ میں سنی لیونی کی ہوئیں بولڈنیس ویڈیو وائرل

مالدیپ کی شیئر ہوئیں ویڈیوز اور تصویروں میں سنی لیونی نے ایک بار پھر اپنا بولڈ انداز دکھا کر اپنے فینسز کے دل جیت لیے ھیں، بالی ووڈ کی مشہور بولڈ اداکارہ سنی لیونی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر تصویریں پوسٹ کی ھیں، جس میں وہ بکنی اوتار میں نظر آرہی ہیں، اداکارہ کا یہ اوتار اِنکے فینز کو خوب پسند آ رہا ھے، بالی ووڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی ان دنوں مالدیپ میں ہیں، اور وہاں سے اپنی خوبصورت تصاویر مسلسل شیئر کر رہی ہیں، اور شائقین بھی ان کی پوسٹ کا انتظار کرتے رہتے ہیں، جیسے ہی سنی لیونی سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں، وہ اسی وقت وائرل ہوجاتی ہیں۔

Leave a Comment