ساحل سمندر پر دیکھایا عرفی جاوید نے بولڈ سین وائرل ویڈیو

urfi javed
urfi javed

ساحل سمندر پر دیکھایا عرفی جاوید نے بولڈ سین وائرل ویڈیو

شرمناک لباس میں عرفی جاوید کی شوخیاں مارتے ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ عرفی جاوید اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں، اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرناپڑتا ھے، عرفی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں ساحل سمندر پر سیاہ اور سفید رنگ کی انتہائی شرمناک لباس میں شوخیاں مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ھے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عرفی جاوید نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ھے، اور وہ چہل قدمی کر رہی ہیں، عرفی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے اداکارہ کی ویڈیو کو خوب پسند کیا تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

یاد رہے اداکارہ نے (میری درگا)، (بے پناہ) اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ھیں۔

Leave a Comment