اداکارہ وانی کپور نے بولڈ نیس انداز میں دئیے پوز، فینز سیخ پا


Warning: substr_count(): Empty substring in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1276

Deprecated: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in /home/u222913875/domains/thewikipoint.com/public_html/wp-content/plugins/ads-for-wp/output/functions.php on line 1280

اداکارہ وانی کپور نے بولڈ نیس انداز میں دئیے پوز، فینز سیخ پا

بھارتی اداکارہ اور ماڈل وانی کپور  سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ھیں، وانی اکثر اپنے فینس کے لیے گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ھیں، وانی کپور کو رنبیر کپور کے ساتھ فلم (شمشیرا) میں بطور ہیروئن دیکھا گیا ھے، فلم باکس آفس پر اچھا بزنس نہیں کر سکی لیکن اس فلم میں وانی کپور نے اپنے منفرد انداز اور خوبصورتی سے سب کی توجہ حاصل کر لی ھے، وانی نے اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں، تصویروں میں وانی کا گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ھے، ان تصویروں میں وانی کپور نے پیلے رنگ کی ڈریس پہن رکھی ھے۔

Leave a Comment