پاکستانی اداکارہ سجل علی کی نئی فلم (واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ) کا ٹریلر جاری

sajal aly
sajal aly

پاکستانی اداکارہ سجل علی کی نئی فلم (واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ) کا ٹریلر جاری

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ و پروڈیوسر جمائما گولڈاسمتھ نے سجل علی کی آنے والی نئی فلم (واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ) کا ٹریلر جاری کردیا، جمائما گولڈاسمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی فلم کا ٹریلر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ محبت میں رہنے سے بہتر ھے، محبت میں جیا جائے، اداکارہ سجل علی کی پہلی انگریزی زبان کی فلم، جسے جمائما خان نے لکھا اور پروڈیوس کیا، جب کہ ہدایت کار شیکھر کپور نے کی ھے، فلم (واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ) میں للی جیمز، شہزاد لطیف، شبانہ اعظمی، سجل علی، عاصم چوہدری اور ایما تھامسن مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے، واضح رہے، فلم (واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ) اگلے سال 27 جنوری 2023 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Leave a Comment